لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت 12روپے
اضافے سے 249روپے سے بڑھ کر 261روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint