بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں 35ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، موڈیز

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (آئی این پی) ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں 35ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے‘ ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور اثاثے ظاہر ہونے کی توقع ہے‘ سکیم سے مالیاتی دبائو کم ہوگا اور سی پیک اخراجات کے لئے رقم دستیاب ہوگی۔ جمعرات کو عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے ایمنسٹی سکیم پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس نیٹ میں اضافے کا امکان ہے۔ ایمنسٹی سکیم سے اثاثے ظاہر ہونے کی توقع ہے۔ اس سکیم سے رقم پاکستان منتقلی کے بھی امکانات ہیں ٹیکس وصولیاں جی ڈی پی کے ایک فیصد تک بڑھ جانے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکس وصولیوں میں 35 ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایمنسٹی سکیم سے مالیاتی دبائو کم ہوگا محصولات میں اضافے سے سی پیک اخراجات کے لئے رقم دستیاب ہوگی پاکستان میں ٹیکس وصولی کا تناسب دیگر ممالک سے کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…