بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اس کشیدگی کا اثر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس اور تیل کی قیمتوں میں بھی دیکھنے میں آیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دسمبر 2014 کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.10 ڈالر فی بیرل اضافے کے بعد 72.14 ڈالر فی بیرل

پر پہنچ گئی جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس کروڈ آئل کی قیمت 1.31 ڈالر اضافے کے بعد 66.82 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔  بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ، تین خواتین سمیت پانچ شہری زخمی واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ روس شام میں امریکی میزائل حملوں کے لیے تیار ہوجائے۔ امریکی صدر نے یہ بیان لبنان میں تعینات روسی سفیر کے اس انٹرویو کے بعد جاری کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ روس شام کی جانب آنے والے تمام میزائلز کو تباہ کردے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…