جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

بڑے اسلامی ملک پر حملے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن/دمشق/نیویارک(این این آئی)شام کا تنا زع شدت اختیار کر گیاجس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2014ء کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیںادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 7 سینٹ اضافے کے بعد 71 ڈالر 09 سینٹ ہوگئی۔اس سے پہلے روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی تھی، قرارداد شام میں کیمیائی ہتھیار وں کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق تھی۔ادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…