بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج گوادر کیلئے روانہ ہوگی ،گوادر ایئر لائن کس کی کمپنی ہے ،کیا اس کا پاک آرمی سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (نیوزڈیسک) نجی فضائی کمپنی گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج بروز ( بدھ ) کو صبح 10بجے گوادر کیلئے روانہ ہوگی جو تین گھنٹے میں گوادر پہنچے گی ۔ گوادر اےئر ویز کی لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں گوادر کیلئے اڑان بھر اکریں گی ۔تفصیلات کے مطابق نجی فضائی کمپنی گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج بروز ( بدھ ) کو صبح 10بجے گوادر کیلئے روانہ ہوگی جو تین گھنٹے

میں گوادر پہنچے گی ۔ گوادر اےئر ویز کی لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں گوادر کیلئے اڑان بھر اکریں گی ۔گوادر ایئرلائن کی پہلی فلائٹ 9سے 10اپریل کو گوادر پہنچے گی گوادر ایئر لائن کی روٹ میں لاہور گوادر گوادر کوئٹہ اور کوئٹہ اسلام آباد شامل ہوگی گوادر ایئر لائن نجی کمپنی ہے پاک آرمی اور سرکاری اداروں سے ایئر لائن کا کوئی تعلق نہیں گوادر ایئر لاہن عمانی نجی کمپنی کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے ایئرلائن کے آغاز میں ڈومیسٹک فلائٹ کاآغاز ہوگا گوادر ائر مستقبل میں انٹرنیشل فلائٹ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…