بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے تمام آن لائن کرنسیز کو غیر قانونی قرار دیدیا

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آن لائن کرنسی ورچوئل اور کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کرپٹو اور ورچوئل کرنسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مالیاتی اداروں کو حکم دیا گیا ہے کہ ان کرنسیوں کے ذریعے ہونے والی ایسی کسی بھی ادائیگی کو منظور نہ کیا جائے۔

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں تمام بینکوں، مالیاتی اداروں اور ادائیگی کی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور سربراہان کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے ورچوئل کرنسیز (وی سی)، جیسے بٹ کوائن، لائٹ کوائن، پاک کوائن، ون کوائن، داس کوائن، پے ڈائمنڈ وغیرہ یا انیشل کوائن آفرنگز کو حکومت پاکستان نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا کہ پاکستان میں کسی بھی فرد یا ادارے کو ایسی کرنسیز کی خریدو فروخت کا لائسنس جاری نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…