منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے رواں مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 201ارب روپے کی کٹوتی کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 201ارب روپے کی کٹوتی کردی ،صوبوںکے ترقیاتی بجٹ میں بھی 152ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز بھی زیرغور ہے ۔ نجی ٹی وی نے پلاننگ کمیشن کی ایک دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئے 1001ارب روپے مختص کئے گئے تھے جس میں سے پہلے نو ماہ کے دوران 607ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز ہی جاری

کئے جا سکے ۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 201ارب روپے کی کٹوتی کرکے وفاقی ترقیاتی بجٹ کو 800روپے تک محدود کر دیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں بھی 152ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز بھی زیرغور ہے جس کے بعد یہ 1012ارب روپے سے کر کم کر کے 961ارب روپے تک محدود کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق کٹوتی کا مقصد بڑھتے ہوئے بجٹ خسارے کو کنٹرول کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…