اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی آبادی کے ایک فیصد امیر ترین افراد 2030 تک کتنے فیصد عالمی اثاثوں کے مالک بن جائیں گے ؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)دنیا کی آبادی کے ایک فیصد امیر ترین افراد 2030 تک64 فیصد عالمی اثاثوں کے مالک بن جائیں گے کیونکہ 2008کے مالیاتی بحران کے بعدامیر ترین افراد کی دولت میں سالانہ6 فیصد اضافہ دیکھاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سروے میں کہاگیا

کہ 2008کے مالیاتی بحران کے بعدامیر ترین افراد کی دولت میں سالانہ6 فیصد اضافہ دیکھاگیا، اگر یہ رجحان برقراررہا تو2030تک یہ افراد دنیا کے 64 فیصد اثاثوں کے مالک ہوں گے ۔دنیا کی ننانوے فیصد آبادی کی مجموعی دولت سالانہ صرف تین فیصد کے تناسب سے بڑھ رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…