اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاکستان بھر میں سونے کی قیمتیں حیران کن سطح تک پہنچ گئیں

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 700روپے مہنگا ہو گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1348 ڈالرسے گھٹ کر 1325 ڈالر ہوگئی۔اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں600 روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت58200 روپے سے بڑھ کر 58900 اور 10 گرام سونے کی قیمت49885 روپے سے بڑھ کر50485 روپے ہو گئی۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران فی تولہ چاندی کی قیمت 770روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 660.00روپے پرمستحکم رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…