بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ، صرف تین مہینے میں ہی پاکستان کے قرضے کتنے ہزار ارب بڑھ گئے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ دیا، ایک ہی دن میں اتنا زیادہ اضافہ کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیاہے۔ ڈالر کی قدر میں اضافے کیساتھ مہنگائی کا طوفان آگیا ہے، پچھلے 3 ماہ میں ڈالر کی قدر میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

اور اس اضافے سے بیرونی قرضے ایک ہزار ارب روپے تک بڑھ گے ہیں۔پاکستان میں منگل کو اچانک امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت میں تقریباً پانچ روپے تک اضافہ دیکھا گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیا۔اس سے قبل بھی متعدد بار ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھا جا چکا ہے جس سے مہنگائی کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے اور خاص طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمیت درآمدی اشیا کی قیمتوں میں قابلِ ذکر اضافہ ہوجاتا ہے۔مرکزی بینک کے ذرائع نے ڈالر کی قیمت میں اچانک بہت بڑے اضافے کی وجہ ڈالر کی طلب اور رسد (ڈیمانڈ اور سپلائی) میں فرق کو قراردیا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ایسی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ اوپن مارکیٹ میں فاریکس ڈیلرز نے ڈالر کی فروخت روک دی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ یہ اچانک اضافہ بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوا ہے لیکن اس کا اثر عام صارفین کو مہنگائی کی صورت میں برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق حکومت کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کی وجہ سے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ایک اندازے کے مطابق

حکومت کو ہر ہفتے بیرونی قرضوں اور دیگر ادائیگیوں کی مد میں 20 سے 25 کروڑ ڈالر تک خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔اس سے قبل بھی متعدد بار ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھا جا چکا ہے جس سے مہنگائی کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے اور خاص طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمیت درآمدی اشیا کی قیمتوں میں قابلِ ذکر اضافہ ہوجاتا ہے۔واضح رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے

بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیاہے۔پاکستان میں منگل کو اچانک امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت میں تقریباً پانچ روپے تک اضافہ دیکھا گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 115 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ 116 روپے کا ہو گیا اور بعض جگہ یہ 118 روپے تک بھی پہنچ گیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…