فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی پا کستان بھیٹر بچھڑے بکرے کا گوشتاسلا می مما لک کو برآمد کر تا ہے تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں12کروڑ 25لاکھ ڈا لر کا 36ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کیا گیا تھا جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 9فیصد
کمی کے ساتھ کو شت کی برآمدات 11کروڑ 40لا کھ ڈا لر رہیاور مجموعی حجم 31ہزار میٹر ک ٹن رہا گوشت کے برآمدکندگان کے مطا بق آسٹر یلیااور نیو زی لینڈ جیسے مما لک پا کستان سے کہیں زیادہ گوشٹ برآمد کر رہے ہیں حکو مت گوشت کی برآمد بڑ ھا نے کے لیے عوام کو بکرے اور بچھڑے پا لنے کے لیے تر غیبات دیں تو پاکستان سے گوشت کی برآمدات کئی گنا بڑ ھا ئی جا سکتی ہے۔