اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کی-اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی تنوری ہیگجز نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی۔انہوں نے ایک اور ڈرومے شاکا لاکا بوم بوم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

انہوں نے 9 سال کی عمر میں مادھوری ڈکشت کے ساتھ بطور چائلڈ سٹار بھی کام کیا۔2016ء میں انہوں نے تامل فلم میں ڈیبیو سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، فلم میں انہوں نے ایک نفیساتی مشعوقہ کا کردار ادا کیا جو ایک ڈاکٹر کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…