ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھیک میں ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے،فقیروں نے ایکا کرتے ہوئے کیا اعلان کردیا،دکانداروں کا بھی اظہار یکجہتی

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے فقیروں نے ’متفقہ ‘فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ بھیک میں ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے،ادھر دکانداروں اور رکشہ ڈرائیوز نے بھی فقیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی ایک روپے کا سکہ لینا منظور نہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اتر پردیش کے شہر رام پور کے فقیروں نے اس کی وجہ یہ بتائی کہ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے اس دور میں ایک روپے اس کی کوئی اہمیت

نہیں رہی۔شکرا مانی فقیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ جلد 500 اور 1000 کے نوٹ ختم کرکے اس کی جگہ سکے متعارف کرائے جائیں گے۔اس نے مزید کہا کہ جب 500 اور 1000 کے سکے آجائیں گے تو آپ خود اندازہ لگائیں کہ ایک روپے کے سکے کی کیا اہمیت ہوگی اور اس کا کیا سائز ہوگا؟دکانداروں اور رکشہ ڈرائیوز نے بھی فقیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی ایک روپے کا سکہ لینا منظور نہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…