ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سعودی وزیر توانائی نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی اہم وجہ بتا دی

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح نے واضح کیا ہے کہ پٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ ناگزیر و مجبوری ہے۔ پٹرول اور بجلی کے حد سے زیادہ خرچ نے قومی معیشت کو نڈھال کردیا۔ اقتصادی اصلاحات کیلئے بھی پٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ ضروری ہوگیا تھا۔الفالح نے سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سبسڈی کے باعث اشیاء کے نرخ بہت کم تھے۔

طے کیا گیا کہ سبسڈی کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے ۔ پٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اصلاحات لاکر غریب اور کمزور شہریوں کو زر تلافی حساب المواطن کے توسط سے پیش کردیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پٹرول کے نرخ رفتہ رفتہ بڑھائے جائیں گے۔ اب بھی سعودی عرب میں دیگر ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے۔یہی اصول بجلی کے نرخ نامے پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ صارفین کفایت شعاری سے کام لیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…