بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

اسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں اسٹیل مل کو فعال کرکے پیداوار شروع کرنا شامل ہے۔نجکاری کمیشن نے منصوبے کے خدوخال پر کام شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…