جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی عوام کی آخر کار سن لی گئی ، حکومت نے شاندار اعلان کرتے ہوئے ایسی چیز سستی کرنے کا اعلان کر دیا کہ شہریوںکی لائنیں لگ گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نےدالوں کی قیمتوں میں 5روپے سے لیکر 50روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے۔یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جن دالوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں دال چنا، مونگ، مسور، ماش اور کالا چنا شامل ہیں۔ دالوں کی قیمتوں

میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کارپوریشن کے ترجمان نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ہمیشہ صارفین کی سہولت کیلئے اعلیٰ معیار اور کم قیمت پر اشیاء خوردونوش فراہم کی ہیں۔دوسری جانب عوام نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے پاکستانی کی مڈل کلاس اور غریب کلاس کے شہریوں کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…