ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سبزی منڈی میں پیاز، ٹماٹر مزید سستا ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر اور پیاز مزید سستا ہوگیا۔ ہول سیل میں ٹماٹر 10 روپے کمی سے 50 روپے فی کلو پر آگیا اور پیاز بھی ایک ہفتے میں 70 روپے سے کم ہوکر 40 روپے فی کلو پر آگیاہے۔اس ضمن میں کراچی سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی کے نائب چیئرمین محمد آصف نے بتایاکہ ٹماٹر کی مقامی فصل کی سپلائی میں نمایاں بہتری ہوئی ہے اور ساتھ ہی پیاز کی

سپلائی بھی ہونے سے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہول سیل میں درجہ اول ٹماٹر مزید 10 روپے سستا ہوکر 50 روپے اور درجہ دوئم 40 روپے فی کلو فروخت کیا گیا اور پیاز بھی 5 روپے کمی سے درجہ اول 40 روپے اور درجہ دوئم 35 روپے فروخت ہوا۔سبزی فروشوں کے مطابق بازار میں ٹماٹر 60 روپے اور پیاز 50 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…