ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی۔7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے

1696انعامات تقسیم ہوں گے۔ 25ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک، دوسر ے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 16696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…