پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان چھاگیا،بھارتی میڈیابھی تعریفوں پر مجبور،جانیئے

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے خلاف آئے روززہراگلنے میں مصروف بھارتی میڈیانے بھی پاکستان میں ہونے والی معاشی ترقی کابرملااعتراف کرناشروع کردیاہے ۔ایک بھارتی اخبارکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اب ترقی کی راہ پرچل پڑاہے اورعالمی سرمایہ کاراب بھارت کی نسبت پاکستان میں سرمایہ کاری

کوترجیح دے رہے ہیں ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شرح منافع کی شرح اب 50فیصد جبکہ پاکستانی معیشت 5.2فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی ۔بھارتی اخبارکامزید اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ پاکستانی صارفین کی شرح خرچ بھارتی شہریوں کی نسبت زیادہ ہے حالانکہ پاکستانی مارکیٹ بھارت کے مقابلے میں آدھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…