لندن(نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث تیل سے مالا مال خلیجی ممالک کے سرکاری قرضے 2020ء4 تک دگنے ہو جائیں گے۔کویت فنانشیلسینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک سرکاری قرضوں کے تلے دبے جا رہے ہیں۔ 2020ء4 تک 6خلیجی ریاستوں کے سرکاری قرضے دگنے ہو جائیں گے جبکہ ان کے اثاثے ایک تہائی گرنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2015میں ان ممالک کو 160ارب ڈالر مالی خسارے کا سامنا ہوا تھا جبکہ رواں سال 159ارب ڈالر مالی خسارے کا خدشہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012میں تیل کی قیمتوں میں استحکام کے باعث خلیجی ریاستوں کا منافع 220ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھاجبکہ آئندہ پانچ سالوں کے دوران ان ممالک کے سرکاری قرضوں میں 59فیصد اضافے کا امکان ہے۔
تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کے قرضے دگنے ہونے کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































