ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق خاتون دھوپ سڑی گائوں میں اپنے بھتیجے کے گھر آئی ہوئی تھی، ملزم خاتون کا محلے دار ہے جو ورغلا کر خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا۔ملزم نامعلوم مقام پر خاتون کو دھمکا کر زیادتی کرکے فرار ہوگیا تھا، خاتون کے بھتیجے کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر فوری کارروائی کی گئی۔ملزم محمود عرف ملنگا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش کے لیے جنڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹائون جہانداد اکرم کے مطابق خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…