بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو (آر سی بی)کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،

سری لنکن فاسٹ بولر نوان تھوشارا کی شرکت بھی مشکوک ہوگئی۔سری لنکا کرکٹ کی جانب سے لازمی قرار دیے گئے فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد نوان تھوشارا کو لیگ کھیلنے کے لیے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ایشلے ڈی سلوا نے ای ایس پی این کرک انفو سے اس بات کی تصدیق کی کہ فاسٹ بولر ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے 29 میں سے 17 پوائنٹس حاصل کرنے میں ناکام رہے۔واضح رہے آر سی بی کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اس وقت انجری کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…