منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے اداکارہ ریشم پر گھروں اور زندگیوں کو تباہ کرنے کے سنگین الزامات عائد کر دیئے۔

ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے دیدار نے کہاکہ ریشم ایک بہت اچھی اداکارہ ہیں، وہ منفی کرداروں کو پیش کرنے میں بہترین ہیں ،انہوں نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں، وہ حقیقی زندگی میں بھی بہت منفی ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ان کے کھانے پکانے اور خیرات کے کاموں کے بارے میں جانتی ہوں، مجھے خوف ہے کہ ایک دن وہ انہی کھانوں میں پھنس جائیں گی جو وہ دوسروں کے لیے پکاتی ہیں۔دیدار کے مطابق میرا ریشم کے ساتھ ذاتی تجربہ ہے،وہ ابتدا ء میں میری دوست تھیں اور سالوں تک ہماری دوستی رہی لیکن بعد میں میرا تلخ تجربہ ہوا جس کے بعد میں یہ کہہ رہی ہوں اور ان کے موجودہ دوستوں کو خبردار کر رہی ہوں کہ اپنے آپ کو بچائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…