ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر،بجلی اور ٹیلیفون کے بلوں پر ٹیکس عائد

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) عوام کو بجٹ کی مار پڑنا شروع ہوگئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجلی اور ٹیلی فون کے بلوں پر ٹیکس لگادیا، 600 روپے سے800 روپے تک بجلی کے صارفین 100 روپے ٹیکس دیں گے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئے مالی سال سے بجلی اور ٹیلی فون کے بلوں پر ٹیکس عائد کیا ہے، جس کے تحت 75 ہزار روپے یا اس سے زائد بل کے صارفین پر ساڑھے 7 فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے، جبکہ 400 روپے سے کم والے بلوں کے گھریلو صارفین کو اس ٹیکس سے مستثنی رکھا گیا ہے، تاہم 400 روپے سے600 روپے بل والے کمرشل صارفین کو 80 روپے ٹیکس دینا ہوگا، جبکہ 600 روپے سے 800 روپے والے صارفین کو بل کے ساتھ100 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے،800 سے ایک ہزار روپے والے بل پر160 روپے، ایک ہزار سے ڈیڑھ ہزار روپے والے بل پر300 روپے،، جبکہ ساڑھے 4 ہزار سے6 ہزار روپے والے بل پر ساڑھے 400 روپے ٹیکس دینا ہوگا، 20ہزار روپے سے زائد کمرشل صارفین پر 10 فیصد اور صنعتی صارفین کے بل پر 5 فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے، اسی طرح ایک ہزار روپے سے کم ٹیلی فون کے بل کو ٹیکس سے چھوٹ ہوگی، جبکہ ایک ہزار روپے سے زائد بل پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…