اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کے لئے عید پیکج کی مد میں 48 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ خصوصی طور پر بطور چیرمین ای سی سی اسٹیل مل کے ملازمین کے لئے عید پیکج کی مد میں 48 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ملازمین کے لئے عید پیکج کا فیصلہ انسانی ہمدردی کی بناء پر ملازمین کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 48 کروڑ جاری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں