برطانیہ: چینی ملے مشروبات پر اضافی ٹیکس کی تجویز

13  جولائی  2015

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ موٹاپے سے نمٹنے کے لیے زیادہ چینی والی مشروبات پر 20 فیصد اضافی ٹیکس لگا دیا جائے۔ برطانیہ میں موٹاپا سالانہ ستر ہزار افراد کی موت کا سبب ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے پھلوں اور سبزیوں پر سبسڈی دی جانی چاہیے تاکہ ایک ایسا ماحول تیار کیا جا سکے جہاں لوگوں کی آخری آپشن ایک صحت مند خوراک ہو۔ ادھر فوڈ اینڈ ڈرنک فڈریشن کی رائے میں اس ٹیکس سے لوگوں کی عادات پر اثر نہیں پڑے گا۔ لیکن ماہرین کے مطابق میکسیکو میں ایسے ہی ٹیکس لگانے کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 2030 تک برطانیہ کی 30 فیصد آبادی موٹاپے کا شکار ہوگی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…