ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایل ڈی اے کے10 پلاٹ9کروڑ65لاکھ 11ہزارمیں نیلام

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے زیر اہتمام ایل ڈی اے کی مختلفرہائشی سکیموںمیں واقع دس پلاٹ گزشتہ روز مجموعی طور پر9کروڑ65لاکھ11ہزار روپے میں نیلام کر دئیے گئے ۔ سب سے زیادہ بولی سبزہ زار سکیم میں واقع45مر بع میٹرکے کمرشل پلاٹ نمبر240-A (کارنر) بلاک جی کے لئے دی گئی ۔ اس کی ابتدائی قیمت13لاکھ 20ہزار روپے فی مرلہ مقرر کی گئی تھی جبکہ یہ 17لاکھ 60ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے 37 لاکھ 89ہزار روپے میں نیلام ہوا۔نیلام عام ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر239/Aایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاﺅن میں منعقد ہو ا جس کی نگرانی ایل ڈی اے کی آکشن کمیٹی کے ارکان نے کی- نیلام عام کے دوران بولی میں حصہ لینے کے خواہشمند26حضرات نے زر ضمانت جمع کروایا-نیلامی شروع ہونے سے پہلے نیلام عام کی شرائط پڑھ کر سنائی گئیں-نیلامی میں شہریوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا ا ور ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر بولی دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…