ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس،مذاکرات کامیاب،نئے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت اورتاجروں کے درمیان بینک ٹرانزایکشنز پرودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پرمذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔تاجروں سے مذاکرات کے بعد حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.6سے کم کرکے 0.3فیصد کردی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بینک ٹرانزایکشنز پرودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں مشروط کمی کی ہے ۔ایسے تاجرجو30ستمبرسے پہلے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں گے توان کوبینکوں سے لین دین کرتے وقت 0.3فیصد شرح سے ودہولڈنگ ٹیکس اداکرناپڑے گااورجوتاجرمقررہ تاریخ پرانکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائیں گے ان پرٹیکس کی شرح 0.6ہی رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…