یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا تیل وگھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

10  اپریل‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے تیل وگھی کی قیمت میں17روپے تک جبکہ 10کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں30روپے نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میںاشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 10اپریل بروز جمعہ سے ہو گا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کراچی کے ریجنل منیجر کراچی کمال مصطفی کے مطابق کھانا پکانے کے تیل کی فی کلو قیمت میں12روپے تک کمی کی گئی ہے جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر تیل 128روپے فی کلو پر فروخت ہو گا اس سے قبل تیل کی قیمت140روپے فی کلو گرام تھی اسی طرح17روپے کی کمی سے ایک کلو گرام گھی کی قیمت135روپے سے گھٹا کر118روپے کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 10کلو گرام آٹے کے تھیلے پر30روپے کی چھوٹ دی گئی ہے جس کے بعد اسٹورز پردس کلو گرام آٹے کا تھیلا370روپے میں دستیاب ہو گا ۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…