ملتان (نیوز ڈیسک ) ملتان ڈویڑن میں رواں سال گندم خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ، بائیس اپریل کو باردانہ کی فراہمی اور پچیس اپریل سے گندم خریداری شروع ہوگی۔ پنجاب حکومت نے دو ہزار پندرہ کی گندم خریداری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پورے پنجاب کا ہدف چالیس لاکھ جبکہ ملتان ڈویڑن کا ہدف دو لاکھ سائیس ہزار چھ سو ٹن مقرر کیا ہے۔ ڈویڑن میں بائیس اپریل کو کاشتکاروں کو بار دانہ فراہم کر دیا جائے گا جبکہ پچیس اپریل سے گندم خریداری کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ خوراک نے گندم خریداری کے سولہ مراکز بھی قائم کر لیے ہیں تاہم کسی بھی شکایت کی صورت میں کاشتکار محکمہ خوراک سے رجوع کر سکتا ہے۔ رواں سال گندم کی امدادی قیمت تیرہ سو روپے مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال بھی محکمہ موسمیات نے گندم کی کٹائی کے دوران پیشن گوئی کی ہے جس کی وجہ سے خریداری مزید تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے۔
ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق

















































