بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

اسٹیل و لوہے کی مصنوعات پر 12.5فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے پائپس اور ٹیوبز سمیت اسٹیل اور لوہے کی متعدد اشیا پر ساڑھے 12 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اسٹیل اور لوہے کی فلیٹ رولڈ مصنوعات، ٹیوبز، پائپس، ویلڈنگ کی مصنوعات سمیت متعدد اشیا پر ساڑھے بارہ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ مینوفیکچرز کی طرف سے ایچ آر سی کی درآمد اور میٹل شیلز پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…