اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2014-15ءمیں ماہ جنوری کے دوران سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں 10.9ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2013-14ءمیں جنوری کے دوران 37ملین ڈالر کا سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا جبکہ جاری مالی سال میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی ملکی برآمدات کا حجم 26.1ملین ڈالر تک کم ہوگیا اسطرح جنوری 2013ءکے مقابلہ میں جنوری 2014ءکے دوران سیمنٹ کی برآمدات کے حجم میں ایک کروڑ 9لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
رواں مالی سال جنوری کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 10.9ملین ڈالر کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































