کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کا نیا شیڈول جاری

2  مارچ‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل، جمعرات اور ہفتہ کو 24 گھنٹوں کے لئے بند ہوں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق آئندہ ہفتے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کئے جائیں گے۔ سوئی گیس کے مطابق گیس کی کمی کی صورت میں اس بندش میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…