ایک گھنٹے میں قتل کیس حل، اے ایس پی شہربانو نے بھارتی ڈرامے سی آئی ڈی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ غیر معمولی توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں ایس پی شہربانو نقوی ایک سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال کے بعد انٹرویو ادھورا چھوڑ کر روانہ ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کال سنتے ہی اے… Continue 23reading ایک گھنٹے میں قتل کیس حل، اے ایس پی شہربانو نے بھارتی ڈرامے سی آئی ڈی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا











































