وزیراعلیٰ پنجاب کا سکھ برادری کو ہیلمٹ کے قانون سے مستثنیٰ قرار دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سکھ برادری کو موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ پہننے کے قانون سے استثنا دینے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ اقلیتی کارڈز کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا سکھ برادری کو ہیلمٹ کے قانون سے مستثنیٰ قرار دینے کا اعلان











































