سال 2026 کا پہلا سپر مون کل دکھائی دے گا
اسلام آباد(این این آئی)سال 2026 کا پہلا سپر مون (آج)ہفتہ کو دکھائی دے گا۔رپورٹ کے مطابق (آج)ہفتہ کوپورا چاند طلوع ہوگا اور آسمان پر غیرمعمولی طور پر بڑا دکھائی دے گا۔یہ گزشتہ مہینوں میں نظر آنے والے سپر مونز کے سلسلے کا آخری چاند ہوگا، جس کا آغاز گزشتہ اکتوبر میں ہوا تھا۔سائنس دانوں کے… Continue 23reading سال 2026 کا پہلا سپر مون کل دکھائی دے گا











































