پاکستان کا بنگلا دیشی طلبا کے حوالے سے بڑا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے پہلے مرحلے میں 500بنگلا دیشی طلبا کو قومی جامعات میں داخلہ دینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں اہم معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت پہلے مرحلے میں 500بنگلا دیشی طلبا کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ذرائع… Continue 23reading پاکستان کا بنگلا دیشی طلبا کے حوالے سے بڑا اعلان










































