طلاق سے عمران خان کی سیاست پر مثبت اثر پڑے گا یا منفی؟گیلپ پاکستان کے سروے میں حیرت انگیز نتائج
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ریحام خان سے طلاق پر سروے میں مختلف حلقوں نے مختلف آرا کااظہار کیا ، گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے جو منتخب اٹھارہ سو سے زائد افراد سے کیاگیا عوام سے پوچھاگیا کہ کیا طلاق کے اس معاملے سے عمران خان کی سیاست پرمثبت اثر پڑے… Continue 23reading طلاق سے عمران خان کی سیاست پر مثبت اثر پڑے گا یا منفی؟گیلپ پاکستان کے سروے میں حیرت انگیز نتائج











































