امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان لانے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغانستان کے سرحدے علاقے میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان کے علاقے مالاکنڈ لائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپر دیر سے آنے والے اطلاعات میں کہاگیا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں سے پاکستان کے شمالی ضلع میں آخری رسومات کے… Continue 23reading امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان لانے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی











































