مری ،20انچ تک برفباری کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
مری (این این آئی) ملکہ کوہسار مری میں 20انچ تک برف باری کی پیشگوئی کے بعد الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ خود مری پہنچ گئے اور انتظامات کا جائزہ لیا اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ… Continue 23reading مری ،20انچ تک برفباری کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا









































