’’ڈونلڈٹرمپ بھی عمران خان کی یوٹرن پالیسی پر گامزن‘‘ آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی وزیر اعظم عمران خان کی یوٹرن پالیسی پسند آگئی ،غیر ملکی طلبہ کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت اْن غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کے منصوبے سے دستبردار ہوگئی… Continue 23reading ’’ڈونلڈٹرمپ بھی عمران خان کی یوٹرن پالیسی پر گامزن‘‘ آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا