چین کی کوشش ہے کہ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں امریکی انٹیلی جنس کے دعوے نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی
واشنگٹن (آن لائن) امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے صدر ٹرمپ کی شکست یقینی بنانے کے لیے نومبر میں صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔امریکا کے نیشنل کاونٹر انٹیلی جنس سیکورٹی سینٹر کے سربراہ ولیم ایوانینا کا کہنا ہے کہ چین کی کوشش ہے کہ ٹرمپ… Continue 23reading چین کی کوشش ہے کہ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں امریکی انٹیلی جنس کے دعوے نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی