منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

چین کی کوشش ہے کہ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں امریکی انٹیلی جنس کے دعوے نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی

datetime 8  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے صدر ٹرمپ کی شکست یقینی بنانے کے لیے نومبر میں صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔امریکا کے نیشنل کاونٹر انٹیلی جنس سیکورٹی سینٹر کے سربراہ ولیم ایوانینا

کا کہنا ہے کہ چین کی کوشش ہے کہ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں۔دوسری جانب روس صدر ٹرمپ کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ ماسکو بائیڈن کو امریکا میں روس مخالف اسٹیبلشمنٹ کا حصہ سمجھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…