سعودی عرب کو ڈرون طیاروں کی فروخت روکنے کیلئے امریکہ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

7  اگست‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں متعدد ریپبلکن اور ڈیموکریٹ سینٹرز نے ایک قانونی مسودہ بحث کے لیے جمع کرایا ہے، جس کا مقصد سعودی عرب کے لیے ڈرون طیاروں کی فروخت روکنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بل میں ایسے ممالک جو امریکا کے زیادہ قریبی اتحادی نہیں، کے لیے ہتھیاروں کی فروخت کو مشکل بنانے کی حکمت عملی وضع کی گئی ہے، جب کی

سعودی عرب کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ جون میں ایسی خبریں سامنے آئیں تھیں، جن میں کہا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ سعودی عرب کو جدید عسکری ہتھیار فروخت کرنے کے لیے سرد جنگ کے دنوں کے ایک معاہدے کی نئی تشریح چاہتے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت امریکا حساس نوعیت کے ہتھیار 35 اقوام کو فروخت کرتا ہے، جو امریکا کے انتہائی قریبی اتحادی ممالک ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…