او آئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قراردادمنظور پاکستان کے وزیر خارجہ کو خراج تحسین، بڑا اعلان
سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے نائیجرمیں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میںکشمیری عوام کے حق میں متفقہ طوپر قرارداد منظور کرانے پر پا کستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کشمیری عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا ہے۔… Continue 23reading او آئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قراردادمنظور پاکستان کے وزیر خارجہ کو خراج تحسین، بڑا اعلان