پاکستا ن کو ’ ریڈ لسٹ ‘میں کیوں ڈالا گیا ، برطانوی پارلیمنٹ کے 34 ارکان کابڑااعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان اور بنگلا دیش کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر 34 ممبران پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے چونتیس ممبران نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر توجہ دلائی ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش… Continue 23reading پاکستا ن کو ’ ریڈ لسٹ ‘میں کیوں ڈالا گیا ، برطانوی پارلیمنٹ کے 34 ارکان کابڑااعلان


































