امارات میں گولڈن ویزا اسٹیٹس بارے جاننے کے لیے سہولت متعارف
ابو ظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات میں حکام نے طالب علموں کے گولڈن ویزا اسٹیٹس کے بارے میں جاننے کے لیے ویب ٹول متعارف کروا دیا۔ اماراتی ویب سائٹ کے مطابق ابو ظہبی ریزیڈنٹس آفس نے امارات میں ہائی سکول طلبا کے والدین کے لیے نیا ویب ٹول شروع کردیا جس سے انہیں اس… Continue 23reading امارات میں گولڈن ویزا اسٹیٹس بارے جاننے کے لیے سہولت متعارف



































