سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا نہیں ؟ سب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا خفیہ بیلٹ سے، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں۔صدر مملکت نے سینیٹ انتخابات پر خفیہ رائے شماری کے آرٹیکل 226 کا اطلاق ہونے یا نہ ہونے کے سوال پر مبنی ریفرنس 23 دسمبر 2020 کو سپریم کورٹ میں… Continue 23reading سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا نہیں ؟ سب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار