پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا مقامی افراد مالا مال ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افریقی ملک کانگو میں پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا جسے مقامی افراد نے جمع کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران نکلنے والی مٹی میں 60 سے 90 فیصد سونے کے ذرات موجوت تھے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز… Continue 23reading پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا مقامی افراد مالا مال ہو گئے