بھارتی طلبہ کو اعلی تعلیم کیلئے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تجویز
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے بھارتی شہریوں کو اعلی تعلیم کی غرض سے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تجویز دے دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آل انڈیاکونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ طلبہ اعلی تعلیم… Continue 23reading بھارتی طلبہ کو اعلی تعلیم کیلئے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تجویز




































